سورۃ المائدة 5:30
فَطَوَّعَتۡ لَهُۥ نَفۡسُهُۥ قَتۡلَ أَخِيهِ فَقَتَلَهُۥ فَأَصۡبَحَ مِنَ ٱلۡخَٰسِرِينَ ﴿٣٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر اس کے نفس نے اس کو بھائی کے قتل ہی کی ترغیب دی تو اس نے اسے قتل کر دیا اور خسارہ اٹھانے والوں میں ہو گیا
Aakhir e kaar uske nafs ne apne bhai ka qatal uske liye aasaan kardiya aur woh usey maar kar un logon mein shamil ho gaya jo nuqsan uthane waley hain
بالآخراس کے نفس نے آمادہ کر ہی لیا اسے اپنے بھائی کے قتل پر تو اس نے اسے قتل کردیا اور ہوگیا تباہ ہونے والوں میں سے
آخرکا اس کے نفس نے اپنے بھائی کا قتل اس کے لئے آسان کردیا اور وہ اسے مار کر ان لوگوں میں شامل ہوگیا جو نقصان اٹھانے والے ہیں ۔
پس اسے اس کے نفس نے اپنے بھائی کے قتل پر آماده کر دیا اور اس نے اسے قتل کر ڈاﻻ، جس سے نقصان پانے والوں میں سے ہوگیا۔
پھر اس کے نفس نے اس کو اپنے بھائی کے قتل پر راضی کرلیا اوراس نے اس کو قتل کر ڈالاپھر وہ نقصان اٹھانے والوں میں شامل ہوگیا
پھر اس کو راضی کیا اسکے نفس نے خون پر اپنے بھائی کے پھر اسکو مار ڈالا سو ہو گیا نقصان اٹھانے والوں میں
آخر کار اس کے نفس نے اپنے بھائی کا قتل اس کے لیے آسان کر دیا اور وہ اسے مار کر اُن لوگوں میں شامل ہو گیا جو نقصان اٹھانے والے ہیں