quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المائدة 5:88

وَكُلُواْ مِمَّا رَزَقَكُمُ ٱللَّهُ حَلَٰلٗا طَيِّبٗاۚ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ ٱلَّذِيٓ أَنتُم بِهِۦ مُؤۡمِنُونَ ﴿٨٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو حلال طیّب روزی خدا نے تم کو دی ہے اسے کھاؤ اور خدا سے جس پر ایمان رکھتے ہو ڈرتے رہو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo kuch halaal o tayyab rizq Allah ne tumko diya hai usey khao peo aur us khuda ki nafarmani se bachte raho jispar tum iman laye ho
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور کھاؤ ان حلال اور پاکیزہ چیزوں میں سے جو اللہ نے تمہیں دی ہیں اور اس اللہ کا تقویٰ اختیار کیے رکھو جس پر تمہارا ایمان ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جو کچھ حلال وطیب رزق اللہ نے تم کو دیا ہے اسے کھاؤ پیو اور اس اللہ کی نافرمانی سے بچتے رہو جس پر تم ایمان لائے ہو ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور اللہ تعالیٰ نے جو چیزیں تم کو دی ہیں ان میں سے حلال مرغوب چیزیں کھاؤ اور اللہ تعالیٰ سے ڈرو جس پر تم ایمان رکھتے ہو۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اللہ نے تم کو جو حلال چیزیں دی ہیں ، ان میں سے کھاؤ اور اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان لائے ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
اور کھاؤ اللہ کے دیے ہوئے میں سے جو چیز حلال پاکیزہ ہو اور ڈرتے رہو اللہ سے جس پر تم ایمان رکھتے ہو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو کچھ حلال و طیب رزق اللہ نے تم کو دیا ہے اُسے کھا ؤ پیو اور اُس خدا کی نافرمانی سے بچتے رہو جس پر تم ایمان لائے ہو
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں