quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ق 50:15

أَفَعَيِينَا بِٱلۡخَلۡقِ ٱلۡأَوَّلِۚ بَلۡ هُمۡ فِي لَبۡسٖ مِّنۡ خَلۡقٖ جَدِيدٖ ﴿١٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کیا ہم پہلی بار پیدا کرکے تھک گئے ہیں؟ (نہیں) بلکہ یہ ازسرنو پیدا کرنے میں شک میں (پڑے ہوئے) ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kya pehli baar ki takhleeq(creation) se hum aajiz (worn out) thay? Magar ek nayi takhleeq ki taraf se yeh log shakk mein padey huey hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو کیا ہم پہلی مرتبہ پیدا کر کے عاجز آگئے ہیں بلکہ یہ لوگ شک میں پڑے ہوئے ہیں نئی تخلیق سے متعلق۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیا پہلی بار کی تخلیق سے ہم عاجز تھے ؟ مگر ایک نئی تخلیق کی طرف سے یہ لوگ شک میں پڑے ہوئے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
کیا ہم پہلی بار کے پیدا کرنے سے تھک گئے؟ بلکہ یہ لوگ نئی پیدائش کی طرف سے شک میں ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیا ہم پہلی بارپیدا کرنے سے عاجز رہےبلکہ یہ لوگ ازسرِ نو پیداکرنے کی طرف سے شبہ میں ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اب کیا ہم تھک گئے پہلی بار بنا کر کوئی نہیں اُنکو دھوکا ہے ایک نئے بنانے میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیا پہلی بار کی تخلیق سے ہم عاجز تھے؟ مگر ایک نئی تخلیق کی طرف سے یہ لوگ شک میں پڑے ہوئے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں