quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ق 50:17

إِذۡ يَتَلَقَّى ٱلۡمُتَلَقِّيَانِ عَنِ ٱلۡيَمِينِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ قَعِيدٞ ﴿١٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جب (وہ کوئی کام کرتا ہے تو) دو لکھنے والے جو دائیں بائیں بیٹھے ہیں، لکھ لیتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
(aur hamare is barah-e-raast ilm ke alawa)do kaatib(scribes) uske dayein aur bayein baithay(farishtey) har cheez sabt(likh) kar rahe hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جبکہ لیتے جاتے ہیں دو لینے والے جو دائیں طرف اور بائیں طرف بیٹھے ہوتے ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
(اور ہمارے اس براہ راست علم کے علاوہ ) دو کاتب اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر چیز ثبت کر رہے ہیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جس وقت دو لینے والے جا لیتے ہیں ایک دائیں طرف اور ایک بائیں طرف بیٹھا ہوا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جب دو لینے والے لیتے رہتے ہیں جو کہ دائیں اور بائیں طرف بیٹھے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
جب لیتے لجاتے ہیں دو لینے والے داہنے بیٹھا اور بائیں بیٹھا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(اور ہمارے اس براہ راست علم کے علاوہ) دو کاتب اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر چیز ثبت کر رہے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں