سورۃ ق 50:40
وَمِنَ ٱلَّيۡلِ فَسَبِّحۡهُ وَأَدۡبَٰرَ ٱلسُّجُودِ ﴿٤٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور نماز کے بعد بھی اس (کے نام) کی تنزیہ کیا کرو
Aur raat ke waqt phir uski tasbeeh karo aur sajda reizion se faarig honay ke baad bhi(wake of prostration)
اور رات کے حصوں میں بھی اس کی تسبیح بیان کرو۔ اور سجدوں (نمازوں) کے بعد بھی۔
اور رات کے وقت پھر اس کی تسبیح کرو اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی۔
اور رات کے وقت بھی تسبیح کریں اور نماز کے بعد بھی.
اور رات میں اس کی تسبیح کرو اورسجدوں کے پیچھے
اور کچھ رات میں بول اسکی پاکی اور پیچھے سجدہ کے
اور رات کے وقت پھر اس کی تسبیح کرو اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی۔