سورۃ ق 50:8
تَبۡصِرَةٗ وَذِكۡرَىٰ لِكُلِّ عَبۡدٖ مُّنِيبٖ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تاکہ رجوع لانے والے بندے ہدایت اور نصیحت حاصل کریں
Yeh saari cheezein aankhein kholne wali aur sabaq dene wali hain har us bandey ke liye jo (haqq ki taraf) rujoo karne wala ho
یہ اللہ کی نشانیاں ہیں) سجھانے اور یاد دہانی کرانے کو ہر اس بندے کے لیے جو رجوع رکھے ہوئے ہو۔
یہ ساری چیزیں آنکھیں کھولنے والی اور سبق دینے والی ہیں ہر اس بندے کے لئے جو (حق کی طرف) رجوع کرنے والا ہو
تاکہ ہر رجوع کرنے والے بندے کے لئے بینائی اور دانائی کا ذریعہ ہو.
سمجھانے کواور یاددلانے کو ہر اس بندے کے لیے جورجوع کرے
سُجھانے کو اور یاد دلانے کو اُس بندہ کے لئے جو رجوع کرے
یہ ساری چیزیں آنکھیں کھولنے والی اور سبق دینے والی ہیں ہر اُس بندے کے لیے جو (حق کی طرف) رجوع کرنے والا ہو