quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ق 50:9

وَنَزَّلۡنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءٗ مُّبَٰرَكٗا فَأَنۢبَتۡنَا بِهِۦ جَنَّـٰتٖ وَحَبَّ ٱلۡحَصِيدِ ﴿٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور آسمان سے برکت والا پانی اُتارا اور اس سے باغ وبستان اُگائے اور کھیتی کا اناج
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur aasmaan se humne barkat wala paani naazil kiya,phir ussey baagh aur fasal ke galley
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے آسمان سے اتارا برکت والا پانی تو ہم نے اگایا اس کے ذریعے سے باغات کو اور ان فصلوں کو جو کٹ جاتی ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور آسمان سے ہم نے برکت والا پانی نازل کیا ، پھر اس سے باغ اور فصل کے غلے اور بلند وبالا کھجور کے درخت پیدا کر دئیے
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی برسایا اور اس سے باغات اور کٹنے والے کھیت کے غلے پیدا کیے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اُتارا،پھراس سے ہم نے باغ اُگائے اور کاٹی جانے والی فصلیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور اتارا ہم نے آسمان سے پانی برکت کا پھر اگائے ہم نے اُس سے باغ اور اناج جس کا کھیت کاٹا جاتا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور آسمان سے ہم نے برکت والا پانی نازل کیا، پھر اس سے باغ اور فصل کے غلے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں