سورۃ الذاريات 51:10
قُتِلَ ٱلۡخَرَّـٰصُونَ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں
Maarey gaye qayas-o-gumaan (conjecturers) se hukum lagane wale
ہلاک ہوجائیں یہ اٹکلیں دوڑانے والے۔
مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے
بے سند باتیں کرنے والے غارت کر دیئے گئے.
مارے گئے اٹکل سے باتیں کرنے والے
مارے پڑے اٹکل دوڑانے والے
مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے،