سورۃ الذاريات 51:9
يُؤۡفَكُ عَنۡهُ مَنۡ أُفِكَ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے
Ussey wahi bargashta (deluded/averse) hota hai jo haqq se phira hua hai
اس سے وہی پھیرا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہے۔
اس سے وہی برگشتہ ہوتا ہے جو حق سے پھرا ہوا ہے۔ “
اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو.
اس سے وہی پھرتا ہے جوپھیرا گیا
آُس سے باز رہے وہی جو پھیرا گیا
اس سے وہی بر گشتہ ہوتا ہے جو حق سے پِھرا ہوا ہے۔