سورۃ الذاريات 51:18
وَبِٱلۡأَسۡحَارِ هُمۡ يَسۡتَغۡفِرُونَ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے
Phir wahi raat ke pichle peharon mein maafi maangte thay
اور سحری کے اوقات میں وہ استغفار کرتے تھے۔
پھر وہی رات کے پچھلے پہروں میں معافی مانگتے تھے ،
اور وقت سحر استغفار کیا کرتے تھے.
اور صبح کے وقتوں میں وہ معافی مانگتے تھے
اور صبح کے وقتوں میں معافی مانگنے والے
پھر وہی رات کے پچھلے پہروں میں معافی مانگتے تھے،