quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الذاريات 51:19

وَفِيٓ أَمۡوَٰلِهِمۡ حَقّٞ لِّلسَّآئِلِ وَٱلۡمَحۡرُومِ ﴿١٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur unke maalon(wealth) mein haqq tha saahil( maangne waley) aur mehroom(destitute) ke liye
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ان کے اموال میں سائل اور محتاج کا حق ہوا کرتا تھا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ان کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لئے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ان کے مال میں سائل اور محروم کاحصہ تھا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور اُنکے مال میں حصہ تھا مانگنے والوں کا اور ہارے ہوئے کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور ان کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لیے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں