quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الذاريات 51:34

مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلۡمُسۡرِفِينَ ﴿٣٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جن پر حد سے بڑھ جانے والوں کے لئے تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کردیئے گئے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo aapke Rubb ke haan hadd se guzar jane walon ke liye nishan zada hain”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جو نشان زدہ ہیں آپ کے رب کے پاس حد سے بڑھ جانے والوں کے لیے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جو آپ کے رب کے ہاں حد سے گزر جانے والوں کے لئے نشان زدہ ہیں۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
جو تیرے رب کی طرف سے نشان زده ہیں، ان حد سے گزر جانے والوں کے لیے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جو نشان لگائے ہوئے ہیں تمھارے رب کے پاس ان لوگوں کے لیے جو حد سے گزرنے والے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
نشان پڑے ہوئے تیرے رب کے یہاں سے حد سے نکل چلنے والوں کے لئے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو آپ کے رب کے ہاں حد سے گزر جانے والوں کے لیے نشان زدہ ہیں“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں