سورۃ الطور 52:11
فَوَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
Tabahi hai us roz un jhutlane walon ke liye
پس ہلاکت و بربادی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے۔
تباہی ہے اس روز ان جھٹلانے والوں کے لئے
اس دن جھٹلانے والوں کو (پوری) خرابی ہے.
پس خرابی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے
سو خرابی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کو
تباہی ہے اُس روز اُن جھٹلانے والوں کے لیے