سورۃ الطور 52:12
ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي خَوۡضٖ يَلۡعَبُونَ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں
Jo aaj khel ke taur par apni hujjat baaziyon mein lagey huey hain
وہ لوگ جو خوش گپیوں میں مصروف کھیل رہے ہیں۔
جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں
جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں.
جوباتیں بناتے ہیں کھیلتے ہوئے
جو باتیں بناتے ہیں کھیلتے ہوئے
جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجّت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں۔