سورۃ الطور 52:13
يَوۡمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے
Jis din unhein dhakke maar maar kar naar-e-jahannum (fire of hell) ki taraf le chala jayega
جس دن ان کو دھکے دے دے کر جہنم کی طرف دھکیلاجائے گا۔
جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلاجائے گا
جس دن وه دھکے دے دے کر آتش جہنم کی طرف ﻻئیں جائیں گے.
جس دن وہ جہنم کی آگ کی طرف ڈھکیلے جائیں گے
جس دن کہ دھکیلے جائیں دوزخ کی طرف دھکیل کر
جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلا جائے گا