quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطور 52:19

كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴿١٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اپنے اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
— Fatah Muhammad Jalandhari
(Unse kaha jayega) khao aur peo mazey se apne un aamaal ke siley mein jo tum karte rahey ho
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور کھائو پیو رچتا پچتا اُن اعمال کا صلہ جو تم کرتے رہے ہو۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان سے کہا جائے گا کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے ان اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو۔
— Fi Zilal al-Qur'an
تم مزے سے کھاتے پیتے رہو ان اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کھاؤ اور پیو مزہ کے ساتھ اپنے اعمال کے بدلہ میں
— Maulana Wahiduddin Khan
کھاؤ اور پیو رچتا ہوا بدلا اُن کاموں کا جو تم کرتے تھے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(ان سے کہا جائے گا) کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے ان اعمال کےصلے میں جو تم کرتے رہے ہو
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں