quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطور 52:20

مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ سُرُرٖ مَّصۡفُوفَةٖۖ وَزَوَّجۡنَٰهُم بِحُورٍ عِينٖ ﴿٢٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Woh aamne saamne bichey huey takhaton(thrones) par takiye(couches) lagaye baithey hongey aur hum khoobsurat aankhon waali hoorein unse biyah (marry) denge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے ان تختوں پر جو برابر بچھے ہوں گے صف درصف۔ اورا نہیں ہم بیاہ دیں گے بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں کے ساتھ۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
وہ آمنے سامنے بچھے ہوئے تختوں پر تکئے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں ان سے بیاہ دیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
برابر بچھے ہوئے شاندار تختے پر تکیے لگائے ہوئے۔ اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی (حوروں) سے کر دیئے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
تکیہ لگائے ہوئے صف بہ صف تختوں کے اوپراورہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں ان سے بیاہ دیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
تکیہ لگائے بیٹھے تختوں پر برابر بچھے ہوئے قطار باندھ کر اور بیاہ دیں ہم اُنکو حوریں بڑی آنکھوں والیاں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
وہ آمنے سامنے بچھے ہوئےتختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں اُن سے بیاہ دیں گے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں