quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطور 52:49

وَمِنَ ٱلَّيۡلِ فَسَبِّحۡهُ وَإِدۡبَٰرَ ٱلنُّجُومِ ﴿٤٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی اس کی تنزیہ کیا کرو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Raat ko bhi uski tasbeeh kiya karo aur sitare jab palat-te hain us waqt bhi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور رات کے ایک حصے میں بھی آپ اس کی تسبیح کریں اور ستاروں کے پیٹھ موڑتے وقت بھی (آپ تسبیح کیجیے)
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
رات کو بھی اس کی تسبیح کیا کرو اور ستارے جب پلٹتے ہیں اس وقت بھی۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور رات کو بھی اس کی تسبیح پڑھ اور ستاروں کے ڈوبتے وقت بھی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اوررات کوبھی اس کی تسبیح کرو،اور ستاروں کے پیچھے ہٹنے کے وقت بھی
— Maulana Wahiduddin Khan
اور کچھ رات میں بول اُسکی پاکی اور پیٹھ پھیرتے وقت تاروں کے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
رات کو بھی اس کی تسبیح کیا کرو اور ستارے جب پلٹتے ہیں اس وقت بھی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں