سورۃ النجم 53:1
وَٱلنَّجۡمِ إِذَا هَوَىٰ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تارے کی قسم جب غائب ہونے لگے
Kasam hai taare ki jabke woh guroob hua
قسم ہے ستارے کی جبکہ وہ گرتا ہے۔
قسم ہے تارے کی جب کہ وہ غروب ہوا۔
قسم ہے ستارے کی جب وه گرے.
قسم ہے ستارے کی جب کہ وہ غروب ہو
قسم ہے تارے کی جب گرے
قسم ہے تارے کی جبکہ وہ غروب ہوا