سورۃ الطور 52:8
مَّا لَهُۥ مِن دَافِعٖ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور) اس کو کوئی روک نہیں سکے گا
Jisey koi dafa karne wala nahin
اسے کوئی روکنے والا نہ ہوگا۔
جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں۔
اسے کوئی روکنے واﻻ نہیں.
اس کو کوئی ٹالنے والا نہیں
اُسکو کوئی نہیں ہٹانے والا
جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں۔