سورۃ الطور 52:9
يَوۡمَ تَمُورُ ٱلسَّمَآءُ مَوۡرٗا ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس دن آسمان لرزنے لگا کپکپا کر
Woh us roz waqeh hoga jab aasmaan buri tarah dagmagayega
جس روز کہ آسمان بری طرح لرزے گا۔
وہ اس روز واقع ہوگا جب آسمان بری طرح ڈگمگائے گا
جس دن آسمان تھرتھرانے لگے گا.
جس دن آسمان ڈگمگائے گا
جس دن لرزے آسمان کپکپا کر
وہ اُس روز واقع ہو گا جب آسمان بُری طرح ڈگمگائے گا