quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النجم 53:2

مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمۡ وَمَا غَوَىٰ ﴿٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کہ تمہارے رفیق (محمدﷺ) نہ رستہ بھولے ہیں نہ بھٹکے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Tumhara rafeeq(companion) na bhatka hai na behka(deluded) hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اے لوگو !) تمہارے یہ ساتھی نہ تو بھٹکے ہیں اور نہ ہی بہکے ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
کہ تمہارے ساتھی نے نہ راه گم کی ہے نہ وه ٹیڑھی راه پر ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
تمھارا ساتھی نہ بھٹکاہے اور نہ گمراہ ہوا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
بہکا نہیں تمہارا رفیق اور نہ بے راہ چلا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں