quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النجم 53:18

لَقَدۡ رَأَىٰ مِنۡ ءَايَٰتِ رَبِّهِ ٱلۡكُبۡرَىٰٓ ﴿١٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

انہوں نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کی کتنی ہی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur usney apne Rubb ki badi badi nishaniyan dekhi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
انہوں نے اپنے رب کی عظیم ترین آیات کو دیکھا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
یقیناً اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے بعض نشانیاں دیکھ لیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں
— Maulana Wahiduddin Khan
بیشک دیکھے اُس نے اپنے رب کے بڑے نمونے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں