سورۃ النجم 53:17
مَا زَاغَ ٱلۡبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان کی آنکھ نہ تو اور طرف مائل ہوئی اور نہ (حد سے) آگے بڑھی
Nigaah na chundhyayi (waver / swerve) na hadd se mutajawiz (transgress) hui
اس وقت محمد ﷺ کی) آنکھ نہ تو کج ہوئی اور نہ ہی حد سے بڑھی۔
نگاہ نہ چندھیائی نہ حد سے متجاوز ہوئی
نہ تو نگاه بہکی نہ حد سے بڑھی.
نگاہ بہکی نہیں اور نہ حد سے بڑھی
بہکی نہیں نگاہ اور نہ حد سے بڑھی
نگاہ نہ چُوندھیائی نہ حد سے متجاوز ہوئی