سورۃ النجم 53:24
أَمۡ لِلۡإِنسَٰنِ مَا تَمَنَّىٰ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا جس چیز کی انسان آرزو کرتا ہے وہ اسے ضرور ملتی ہے
Kya insaan jo kuch chaahe uske liye wahi haqq hai
کیا انسان کو وہی کچھ مل جائے گا جس کی وہ آرزو کرتا ہے ؟
کیا انسان جو کچھ چاہے اس کے لئے وہی حق ہے ؟
کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟
کیا انسان وہ سب پالیتا ہے جووہ چاہے
کہیں آدمی کو ملتا ہے جوکچھ چاہے
کیا انسان جو کچھ چاہے اس کے لیے وہی حق ہے؟