سورۃ النجم 53:25
فَلِلَّهِ ٱلۡأٓخِرَةُ وَٱلۡأُولَىٰ ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
آخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے
Duniya aur aakhirat ka maalik to Allah hi hai
پس آخرت اور دنیا سب اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔
دنیا اور آخرت کا مالک تو اللہ ہی ہے۔
اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وه جہان.
پس اللہ کے اختیار میں ہے آخرت اور دنیا
سو اللہ کے ہاتھ ہے سب بھلائی پچھلی اور پہلی
دنیا اور آخرت کا مالک تو اللہ ہی ہے