سورۃ النجم 53:33
أَفَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي تَوَلَّىٰ ﴿٣٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے منہ پھیر لیا
Phir aey Nabi, tumne us shaks ko bhi dekha jo raah-e-khuda se phir gaya
پھر (اے نبی ﷺ !) کیا آپ نے اس شخص کو بھی دیکھا جس نے پیٹھ موڑ لی ؟
پھر اے نبی تم نے اس شخص کو بھی دیکھا جو راہ خدا سے پھر گیا
کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منھ موڑ لیا.
بھلا تم نے اس شخص کودیکھا جس نے اعراض کیا
بھلا تو نے دیکھا اُس کو جس نے منہ پھیر لیا
پھر اے نبیؐ، تم نے اُس شخص کو بھی دیکھا جو راہ خدا سے پھر گیا