سورۃ النجم 53:34
وَأَعۡطَىٰ قَلِيلٗا وَأَكۡدَىٰٓ ﴿٣٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیا
Aur thoda sa de kar ruk gaya
تھوڑا سا دیا اور پھر سخت ہوگیا۔
اور تھوڑا سا دے کر رک گیا۔
اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا.
تھوڑا سادیااور رک گیا
اور لایا تھوڑا سا اور سخت نکلا
اور تھوڑا سا دے کر رُک گیا۔