سورۃ النجم 53:35
أَعِندَهُۥ عِلۡمُ ٱلۡغَيۡبِ فَهُوَ يَرَىٰٓ ﴿٣٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے
Kya uske paas gaib ka ilm hai ke woh haqeeqat ko dekh raha hai
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا ہے ؟
کیا اسے علم غیب ہے کہ وه (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟
کیا اس کے پاس غیب کاعلم ہےپس وہ دیکھ رہا ہے
کیا اُسکے پاس خبر ہے غیب کی سو وہ دیکھتا ہے
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا ہے؟