سورۃ النجم 53:4
إِنۡ هُوَ إِلَّا وَحۡيٞ يُوحَىٰ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا ہے
Yeh to ek wahee (Inspiration /revelation) hai jo uspar nazil ki jati hai
یہ تو صرف وحی ہے جو ان کی طرف کی جاتی ہے۔
یہ تو ایک وحی ہے جو اس پر نازل کی جاتی ہے۔
وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے.
یہ ایک وحی ہے جو اس پر بھیجی جاتی ہے
یہ تو حکم ہے بھیجا ہوا
یہ تو ایک وحی ہے جو اس پر نازل کی جاتی ہے۔