سورۃ النجم 53:5
عَلَّمَهُۥ شَدِيدُ ٱلۡقُوَىٰ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان کو نہایت قوت والے نے سکھایا
Usey zabardast quwwat waley ne taleem di hai
انہیں سکھایا ہے اس نے جو زبردست قوت والا ہے۔
اسے زبردست قوت والے نے تعلیم دی ہے۔
اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے.
اس کو زبردست قوت والے نے تعلیم دی ہے
اُسکو سکھلایا ہے سخت قوتوں والے نے زورآور نے
اُسے زبر دست قوت والے نے تعلیم دی ہے