سورۃ النجم 53:3
وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلۡهَوَىٰٓ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں
Woh apni khwaish-e-nafs se nahin bolta
اور یہ (جو کچھ کہہ رہے ہیں) اپنی خواہش نفس سے نہیں کہہ رہے ہیں۔
وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا۔
اور نہ وه اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں.
اور وہ اپنے جی سے نہیں بولتا
اور نہیں بولتا اپنے نفس کی خواہش سے
وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا