سورۃ النجم 53:45
وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوۡجَيۡنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰ ﴿٤٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ کہ وہی نر اور مادہ دو قسم (کے حیوان) پیدا کرتا ہے
Aur yeh ke usi ne narr (male) aur maada (female) ka joda paida kiya
اور یہ کہ وہی ہے جس نے پیدا کیے ہیں جوڑے نر اور مادہ کے
اور یہ کہ اسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیدا کیا۔
اور یہ کہ اسی نے جوڑا یعنی نر ماده پیدا کیا ہے.
اور اسی نے دونوں قسم،نراور مادہ کو پیدا کیا
اور یہ کہ اُس نے بنایا جوڑا نر اور مادہ
اور یہ کہ اُسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیدا کیا