سورۃ النجم 53:46
مِن نُّطۡفَةٍ إِذَا تُمۡنَىٰ ﴿٤٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہے
Ek boond (sperm-drop) se jab woh tapkayi jati hai
ایک ہی بوندھ سے جبکہ وہ ٹپکائی جاتی ہے۔
ایک بوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے
نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے.
ایک بوندسے جب کہ وہ ٹپکائی جائے
ایک بوند سے جب ٹپکائی جائے
ایک بُوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے،