سورۃ النجم 53:48
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغۡنَىٰ وَأَقۡنَىٰ ﴿٤٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے
Aur yeh ke usi ne gani (enriches) kiya aur jaidad bakshi
اور یہ کہ اسی نے دولت دی اور اسی نے خزانہ دیا۔
اور یہ کہ اسی نے غنی کیا اور جائیداد بخشی
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے.
اور اسی نے دولت دی اورسرمایہ دار بنایا
اور یہ کہ اُس نے دولت دی اور خزانہ
اور یہ کہ اُسی نے غنی کیا اور جائیداد بخشی،