سورۃ النجم 53:47
وَأَنَّ عَلَيۡهِ ٱلنَّشۡأَةَ ٱلۡأُخۡرَىٰ ﴿٤٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ کہ (قیامت کو) اسی پر دوبارہ اٹھانا لازم ہے
Aur yeh ke dusri zindagi bakshna bhi usi ke zimme hai
اور یہ کہ اسی کے ذمے ہے دوبارہ اٹھانا۔
اور یہ کہ دوسری زندگی بخشنا بھی اسی کے ذمہ ہے
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوباره پیدا کرنا ہے.
اور اسی کے ذمہ ہے دوسری بار اٹھانا
اور یہ کہ اُس کے ذمہ ہے دوسری دفعہ اٹھانا
اور یہ کہ دوسری زندگی بخشنا بھی اُسی کے ذمّہ ہے،