سورۃ النجم 53:49
وَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ ٱلشِّعۡرَىٰ ﴿٤٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہے
Aur yeh ke wahi sheraa (Sirius / mighty star) ka Rubb hai
اور یہ کہ وہی شعریٰ کا بھی ربّ ہے۔
اور یہ کہ وہی شعریٰ کا رب ہے
اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے.
اور وہی شعریٰ کارب ہے
اور یہ کہ وہی ہے رب شعریٰ کا
اور یہ کہ وہی شِعریٰ کا ربّ ہے،