سورۃ النجم 53:54
فَغَشَّىٰهَا مَا غَشَّىٰ ﴿٥٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ان پر چھایا جو چھایا
Phir chaa diya unpar woh kuch jo (tum jaante hi ho ke) kya chaa diya
اور پھر اس کو ڈھانپ لیاجس چیز نے ڈھانپ لیا۔
پھر چھا دیا ان پر وہ کچھ جو (تم جانتے ہی ہو کہ) کیا چھا دیا۔
پھر اس پر چھا دیا جو چھایا.
پس ان کو ڈھانک لیا جس چیز نے ڈھانک لیا
پھر آ پڑا اس پرجو کچھ کہ آ پڑا
پھر چھا دیا اُن پر وہ کچھ جو (تم جانتے ہی ہو کہ) کیا چھا دیا۔