سورۃ النجم 53:55
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ ﴿٥٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا
Pas aey mukhatib, apne Rubb ki kin kin niyamaton mein tu shakk karega
تو تم اپنے رب کی کون کون سی قدرتوں کے بارے میں شک کرو گے ؟
پس اے انسان ، اپنے رب کی کن کن نعمتوں میں تو شک کرے گا ؟
پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟
پس تم اپنے رب کے کن کن کرشموں کوجھٹلاؤگے
اب تو کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلائے گا
پس اے مخاطب ، اپنے رب کی کن کن نعمتوں میں تُو شک کرے گا“؟