سورۃ النجم 53:8
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر قریب ہوئے اوراَور آگے بڑھے
Phir kareeb aaya aur upar muallak ho gaya.(approached and descended)
پھر وہ قریب آیا اور جھک پڑا۔
پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہوگیا۔
پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا.
پھر وہ نزدیک ہواپس وہ اتر آیا
پھر نزدیک ہوا اور لٹک آیا
پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہو گیا