سورۃ النجم 53:7
وَهُوَ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡأَعۡلَىٰ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے میں تھے
Woh saamne aa khada hua jabke woh balaii ufuq par tha(highest part of the horizon)
اور وہ افق اعلیٰ پر تھا۔
جبکہ وہ بالائی افق پر تھا۔
اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا.
اور وہ آسمان کے اونچے کنارے پر تھا
اور وہ تھا اُونچے کنارے پر آسمان کے
وہ سامنے آ کھڑا ہوا جبکہ وہ بالائی افق پر تھا