سورۃ القمر 54:1
ٱقۡتَرَبَتِ ٱلسَّاعَةُ وَٱنشَقَّ ٱلۡقَمَرُ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا
Qayamat ki ghadi kareeb aa gayi aur chaand phatt (split) gaya
قیامت کی گھڑی قریب آچکی اور چاند شق ہوگیا۔
قیامت کی گھڑی قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا
قیامت قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا.
قیامت قریب آگئی اور چاندپھٹ گیا
پاس آ لگی قیامت اور پھٹ گیا چاند
قیامت کی گھڑی قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا۔