سورۃ النجم 53:62
فَٱسۡجُدُواْۤ لِلَّهِۤ وَٱعۡبُدُواْ۩ ﴿٦٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کرو
Jhuk jao Allah ke aagey aur bandagi baja laaoo (ayat-e-sajda)
پس سجدہ کرو اللہ کے لیے اور اسی کی بندگی کرو
جھک جاؤ اللہ کے آگے اور بندگی بجا لاؤ۔
اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور (اسی) کی عبادت کرو.
پس اللہ کے لیے سجدہ کرو اوراسی کی عبادت کرو
سو سجدہ کرو اللہ کے آگے اور بندگی
جُھک جاؤ اللہ کے آگے اور بندگی بجا لاؤ۔