quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القمر 54:15

وَلَقَد تَّرَكۡنَٰهَآ ءَايَةٗ فَهَلۡ مِن مُّدَّكِرٖ ﴿١٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم نے اس کو ایک عبرت بنا چھوڑا تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Us kashti ko humne ek nishani bana kar chodh diya, phir koi hai nasihat qabool karne wala
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے اسے چھوڑ دیا ایک نشانی کے طور پر تو ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس کشتی کو ہم نے ایک نشانی بنا کر چھوڑ دیا۔ پھر کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
اور بیشک ہم نے اس واقعہ کو نشانی بنا کر باقی رکھا پس کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے واﻻ.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اس کو ہم نے نشانی کے لیے چھوڑدیاپھر کوئی ہے سوچنے والا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور اُسکو ہم نے رہنے دیا نشانی کے لئے پھر کوئی ہے سوچنے والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُس کشتی کو ہم نے ایک نشانی بنا کر چھوڑ دی ا، پھر کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں