quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القمر 54:14

تَجۡرِي بِأَعۡيُنِنَا جَزَآءٗ لِّمَن كَانَ كُفِرَ ﴿١٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

وہ ہماری آنکھوں کے سامنے چلتی تھی۔ (یہ سب کچھ) اس شخص کے انتقام کے لئے (کیا گیا) جس کو کافر مانتے نہ تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo hamari nigrani mein chal rahi thi .yeh tha badla us shaks ki khatir jiski na-qadri ki gayi thi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جو چل رہی تھی ہماری نگاہوں کے سامنے یہ بدلہ تھا اس شخص کے لیے جس کی ناقدری کی گئی تھی۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جو ہماری نگرانی میں چل رہی تھی۔ یہ تھا بدلہ اس شخص کی خاطر جس کی ناقدری کی گئی تھی۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جو ہماری آنکھوں کے سامنے چل رہی تھی۔ بدلہ اس کی طرف سے جس کا کفر کیا گیا تھا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ ہماری آنکھوں کے سامنے چلتی رہی اس شخص کا بدلہ لینے کے لیے جس کی ناقدری کی گئی تھی
— Maulana Wahiduddin Khan
بہتی تھی ہماری آنکھوں کےسامنے بدلا لینے کو اس کی طرف سے جسکی قدر نہ جانی تھی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو ہماری نگرانی میں چل رہی تھی۔ یہ تھا بدلہ اُس شخص کی خاطر جس کی ناقدری  کی گئی تھی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں