quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القمر 54:52

وَكُلُّ شَيۡءٖ فَعَلُوهُ فِي ٱلزُّبُرِ ﴿٥٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo kuch inhon ne kiya hai woh sab daftaron (office) mein darj hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور وہ تمام اعمال جو ان لوگوں نے کیے ہیں وہ صحیفوں میں محفوظ ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
انہوں نے جو کچھ بھی کیا ہے دفتروں میں درج ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جو کچھ انھوں نے کیا، سب کتابوں میں درج ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جو چیز انہوں نے کی ہے لکھی گئ ورقوں میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو کچھ اِنہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں