سورۃ القمر 54:55
فِي مَقۡعَدِ صِدۡقٍ عِندَ مَلِيكٖ مُّقۡتَدِرِۭ ﴿٥٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) پاک مقام میں ہر طرح کی قدرت رکھنے والے بادشاہ کی بارگاہ میں
Sacchi izzat ki jagah, badey zeeh-iqtedar baadshah ke kareeb
بہت اعلیٰ راستی کے مقام میں اس بادشاہ کے پاس جو اقتدارِ مطلق کا مالک ہے۔
سچی عزت کی جگہ ، بڑے ذی اقتدار بادشاہ کے قریب۔ “
راستی اور عزت کی بیٹھک میں قدرت والے بادشاه کے پاس.
وہ بیٹھے ہوں گے سچی بیٹھک میں ، قدرت والے بادشاہ کے پاس
بیٹھے سچی بیٹھک میں نزدیک بادشاہ کے جس کا سب پر قبضہ ہے
سچی عزت کی جگہ، بڑے ذی اقتدار بادشاہ کے قریب