سورۃ الرحمن 55:11
فِيهَا فَٰكِهَةٞ وَٱلنَّخۡلُ ذَاتُ ٱلۡأَكۡمَامِ ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں
Usmein har tarah ke ba-kasrat laziz phal hain,khajoor ke darakht hain jinke phal ghilafon (sheaths) mein liptey huey hain
اس میں میوے ہیں اور کھجوریں ہیں جن پر غلاف چڑھے ہوئے ہیں۔
اس میں ہر طرح کے بکثرت لذیذ پھل ہیں۔ کھجور کے درخت ہیں جن کے پھل غلافوں میں لپٹے ہوئے ہیں
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.
اس میں میوے ہیں اور کھجور ہیں جن کے اوپرغلاف ہوتا ہے
اس میں میوہ ہے اور کھجوریں جنکے میوہ پر غلاف
اس میں ہر طرح کے بکثرت لذیذ پھل ہیں کھجور کے درخت ہیں جن کے پھل غلافوں میں لپٹے ہوئے ہیں