سورۃ الرحمن 55:15
وَخَلَقَ ٱلۡجَآنَّ مِن مَّارِجٖ مِّن نَّارٖ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا
Aur Jinn ko aag ki lapat se paida kiya
اور جنات کو اس نے پیدا کیا آگ کی لپٹ سے۔
اور جن کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا۔
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا.
اوراس نے جنات کو آگ کی لپٹ سے پیداکیا
اور بنایا جن کو آگ کی لپٹ سے
اور جِن کو آگ کی لَپٹ سے پیدا کیا۔