سورۃ الرحمن 55:14
خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ مِن صَلۡصَٰلٖ كَٱلۡفَخَّارِ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا
Insan ko usne thikri (potter) jaise sukhey sadey (rotten) huey gaarey se banaya (clay like [that of] pottery
اس نے پیدا کیا انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی ہوئی مٹی سے۔
انسان کو اس نے ٹھیکری جیسے سوکھے سڑے گارے سے بنایا
اس نےانسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی.
اس نے پیدا کیا انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی ہوئی مٹی سے
بنایا آدمی کو کھنکھناتی مٹی سے جیسے ٹھیکرا
انسان کو اُس نے ٹھیکری جیسے سُوکھے سڑے ہوئے گارے سے بنایا